دھوم دھڑلے اور شان کے ساتھ بلاول بھٹوزرداری کی سینٹرل پنجاب میں آمد نے مخالفین خاص طور پر نون لیگ کی نیندیں اڑا دی ہے کیونکہ انہوں نے نوشتہ دیوار پڑھ لیا ہے  کہ عوامی لاڈلا پنجاب میں آگیا ہے اور اب ان کی دال نہیں گلنے والی اب ان کی سب ڈیلیں عوام اپنے پاؤں میں روند  کر کامیابی کا سہرا  عوامی خدمت گزار بلاول بھٹو کے گلے میں ڈالے گی اور آئندہ  عوام کاپیار اور سرکار صرف بلاول بھٹو زرداری کے لے ہے۔۔۔
یہی وجہ ہے کہ مخالفین ہوچھے ھتھکنڈو پر اتر آئے ہیں جس کی کڑی راؤ انوار کا زرداری مخالف بیان ہے ۔
پی پی پی سب جانتی ہے کہ راؤ انوار کے پی پی قیادت کے خلاف بیان کے پیچھے کون سی قوتیں ہیں جس کا اظہار سندھ پی پی نے کچھ اس طرح دیا ہے کہ ۔۔۔۔میاں تیرے جان نثار بشیر میمن تے راؤ انوار۔۔۔۔۔ عوام پی پی کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والو یہ بتا دینا چاہتی ہے اب جنی مرضی سازشیں کر لیں اور اپنی گلیں باتیں طے کر لیں عوام نے فیصلہ کر لیا ہے ۔۔۔۔۔اب کی بار اور اس کے بعد ہر بار بلاول سرکار۔۔۔ طاہر غالب/ ممبر صوبائی پنجاب کونسل/ سابقہ نائب صدر پنجاب (لیبر بیورو)۔۔۔۔



Click Here for HD Video