ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم پر الیکشن لڑیں گے انشاءاللہ تعالی پاکستان پیپلز پارٹی کو   سرپرائز دیں گے پاکستان زندہ باد پاکستان پیپلز پارٹی پابند اباد ۔ گوجرانوالہ ڈویژن زندہ باد  ہم سب نے گوجرانوالہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کو ز ندہ کیا ہےاورہمیشہ زندہ رہیں گی ۔ لیکن مینارٹی ونگ پنجاب کے صدر  عمران اٹھوال کی کر لپشن اور سازش نا منظور نا منطود ۔ گو گو عمران اٹھوال گو ۔ چرمین صاحب پاکستان  پیپلزپارٹی انصاف دیں۔بی ا یچ جانسن برؤان ڈویثرن صدر گوجرانوالہ اقلیتی ونگ۔