پاکستان پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ کراچی ڈویژن کے صدر ہر دل عزیز فخر اقلیت جناب مشتاق مٹو صاحب کی سالگرہ کے پر مسرت موقع پر مشتاق صاحب کو مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر عمران حسن خان ممبر الیکشن سیل ضلع وسطی اور یو 06 گلبرگ ٹاؤن کے دبنگ جیالے راؤ یاسین صاحب بھی موجود تھے تمام دوستوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔



0 Comments