اکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن   مینارٹی ونگ 

پاکستان پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ کراچی ڈویژن کے صدر جناب مشتاق مٹو صاحب کی سربراہی میں دختر پاکستان و چیئر پرسن و اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پہلی  وزیراعظم خاتون شہید بی بی محترمہ بے نظیر بھٹو کی سولویں برسی کی تقریبات کے سلسلے میں کراچی سے ایک عظیم الشان قافلہ جناب محترم مشتاق مٹو صاحب کی سربراہی میں لاڑکانہ گھڑھی خدا بخش پہنچا اور شہید رانی کو خراج عقیدت پیش کیا اور جلسے میں شرکت کی